کانگریس رہنما راہول گاندھی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کانگریس رہنما راہول گاندھی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
کانگریس رہنما راہول گاندھی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

ممبئی: بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو دلی پولیس نے گرفتار کرلیا۔

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس رہنما راہول گاندھی کو پارٹی سربراہ سونیا گاندھی کی تحقیقاتی ادارے میں پیشی کے خلاف احتجاجی دھرنے سے نئی دلی میں پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا۔

نئی دلی میں احتجاجی دھرنا دینے والے بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس رہنماراہول گاندھی سمیت کانگریس کے دیگر 50 ارکان پارلیمنٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:بھارتی فوج میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ

راہول گاندھی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مودی کے دور حکومت میں بھارت ایک پولیس اسٹیٹ بن گیا ہے،واضح رہے کانگریس سربراہ سونیا گاندھی کوانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کرپشن کیس میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کر رکھا ہے۔

Related Posts