کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیت اداکار منیب بٹ نے حکومت کی جانب سے لانچ کی جانے والی اسکیم جس میں 2ہزار روپے دیئے جارہے ہیں کو طنز کانشانہ بنایا۔
نجی چینل کے ایک پروگرام میں میزبیان نے منیب بٹ سے 2000 روپے سے متعلق سوال کیا؟
جس پر منیب نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ وہ 2ہزار میں نے بینک میں رکھوادیے ہیں تاکہ کہیں کوئی چھین نہ لے۔
مزید پڑھیں:راکھی ساونت کا صحافی پر مکوں اور لاتوں سے حملہ