راکھی ساونت کا صحافی پر مکوں اور لاتوں سے حملہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

راکھی ساونت کا صحافی پر مکوں اور لاتوں سے حملہ
راکھی ساونت کا صحافی پر مکوں اور لاتوں سے حملہ

ممبئی: سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے گفتگو کے دوران صحافی پر مکے برسادیے۔

راکھی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں راکھی ساونت کو نئے بوائے فرینڈ اور ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسی دوران صحافی راکھی کے ساتھ کھڑی خاتون سے ان کی علیحدگی سے متعلق سوال کرتا ہے جس پر راکھی بھرے مجمع میں صحافی پر لاتوں اور مکوں سے حملہ کردیتی ہیں۔

سارا معاملہ ہونے کے بعد صحافی کو ہنستے ہوئے بھی دیکھا گیا جب کہ دوسری جانب راکھی بھی مسکراتی ہوئی پیچھے ہٹ گئیں۔

Related Posts