لاہور: آسٹریلیا میں رواں سال ہونے والی بگ بیش لیگ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گے۔
آسٹریلوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ (بی بی ایل) میں پہلی مرتبہ غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے ڈرافٹ متعارف کرایا گیا ہے۔
بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی غیر ملکی کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیں:قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عبداللہ شفیق کا ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا