ایشلے رابرٹس نے لندن میں ہارٹ ایف ایم اسٹوڈیوز سے روانگی کے دوران نیلے رنگ کے لباس میں اپنی نئی تصویروں سے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔
ایشلے رابرٹس نے جو تصاویر شیئر کیں اس میں وہ پہلے سے کہیں زیادہ خوبصورت لگ رہی تھیں، انہوں نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں اُن کی ٹانگیں بھی دکھائی دے رہی تھیں۔
معروف گلوکارہ ایشلے نے سفید ہیلس پہنی ہوئی تھیں، جبکہ ان کے ہاتھ میں ایک سفید رنگ کا ہینڈ بیگ بھی موجود تھا۔
مزید پڑھیں:ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت، شوبز ستاروں کا کیا ردعمل آیا؟