گال: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔
سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے 21 رنز بنا کر انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 10 ہزار رنز مکمل کیے اور بھارتی کپتان کوہلی کو بھی مات دے دی۔
???? @babarazam258 on ????
Phenomenal consistency across formats ????#SLvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/oWVrS0rjh4
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 17, 2022
بابر اعظم پاکستان کی جانب سے تیز ترین 10 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل 228 اننگز میں عبور کیا۔
مزید پڑھیں:گال ٹیسٹ: سری لنکا کے 222 رنز کے جواب میں قومی ٹیم کے 24 رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ