ثانیہ مرزا ومبلڈن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں ایکشن میں نظر آئیں گی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثانیہ مرزا ومبلڈن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں ایکشن میں نظر آئیں گے
ثانیہ مرزا ومبلڈن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں ایکشن میں نظر آئیں گے

لندن:بھارتی نامور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل راؤنڈ میں جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں بھارتی نامور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک نے عمدہ کھیل پیش کیا۔

اُنہوں نے آسٹریلیا کے جان ولیم پیرز اور ان کی کینیڈین جوڑی دار گیبریلا ڈابروسکی کو4-6، 6-3 اور 5-7سے شکست دیکر سیمی فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔

مزید پڑھیں:انڈر 19 کپ کا فائنل سینٹرل پنجاب بلیوز اور خیبر پختونخوا وائٹس کھیلیں گی

جہاں ان کا مقابلہ جمعرات کو برطانوی ٹینس کھلاڑی نیل سکوپسکی اور ان کی امریکی جوڑی دار میری کرازیک سے ہوگا۔ثانیہ مرزا پر امید ہیں کہ وہ حریف جوڑی کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کریں گی۔

Related Posts