لاہور: ہالینڈ کے سفیر کی چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک ہالینڈ ون ڈے سیریز پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ہالینڈ کے سفیر ووٹر پلومپ کی قذافی اسٹیڈیم میں واقع پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات ہوئی۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور ہالینڈ کے سفیر کی ملاقات میں چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل حسنین، ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان بھی موجود تھے۔
Netherlands Ambassador to Pakistan Wouter Plomp met PCB Chairman Ramiz Raja at the Pakistan cricket headquarters in Lahore. Pakistan will play their first-ever bilateral ODI series versus the Netherlands next month. pic.twitter.com/DP3ytL3XW5
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 5, 2022