فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کا ٹریلر جاری، ملائکہ اروڑا کا کیا ردعمل آیا؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فلم 'ایک ولن ریٹرنز' کا ٹریلر جاری، ملائکہ اروڑا کا کیا ردعمل آیا؟
فلم 'ایک ولن ریٹرنز' کا ٹریلر جاری، ملائکہ اروڑا کا کیا ردعمل آیا؟

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کی گرل فرینڈ ملائکہ اروڑا کا فلم ایک ولن ریٹرنز کے ٹریلر پر ردعمل سامنے آیا ہے۔

گزشتہ روز فلم ایک ولن ریٹرنز کے ٹریلر لانچ کی تقریب ہوئی، جس میں فلم کے کردار ارجن کپور، جان ابراہم، دیشاپٹانی اور تارا ستاریا نے شرکت کی۔

فلم ایک ولن کا سیکوئل، ایک ولن ریٹرنز اگلے ماہ کی 29 جولائی کو ریلیز ہوگا، جس کی ہدایت کاری موہت سوری نے کی ہے۔

اداکار ارجن کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر فلم کے ٹریلر کی پوسٹ شیئر کی، جس پر ملائکہ اروڑا کا بھی رعمل سامنے آیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Arjun Kapoor (@arjunkapoor)

ملائکہ اروڑا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ارجن کپور کی پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے ‘اف’ لکھا اور ساتھ ہی ایموجییز بھی شیئر کیں۔

malaika.

واضح رہے کہ فلم کے سیکوئل پر مداحوں کی جانب سے مثبت ردعمل سامنے آرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان علیحدگی، اداکارہ نے خاموشی توڑدی

علاوہ ازیں ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا حال ہی میں پیرس سے چھٹیاں گزارنے کے بعد واپس ممبئی آئے ہیں، اُن دونوں نے پیرس میں ارجن کپور کی سالگرہ منائی تھی۔

 

Related Posts