شوبز انڈسٹری کے دلکش و خوبرو اداکار بلال عباس دولہا بن گئے۔
حال ہی میں ڈرامہ سیریل دوبارہ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار بلال عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر برانڈ کی شوٹنگ کی تصاویر پوسٹ کیں، جس میں وہ دولہا بنے ہوئے تھے۔
قبل ازیں اداکار بلال عباس نے احد رضا میر اور رمشا خان کی دلچسپ کیمسٹری کو دیکھتے ہوئے دونوں اداکاروں کو اَن فالو کردیا تھا۔ انہوں نے انسٹاگرام سے رمشا خان اور احد رضا میر دونوں کو اَن فالو کردیا جس کے بعد یہ خبر ہر طرف وائرل ہوگئی۔
جنید خان کا حرامانی کے ہمراہ رومانوی گانا ’یاداں‘ ریلیز