دس سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا مجرم پولیس مقابلے میں ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 10 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیس حراست میں موجود ملزم قاری محمد اکرام کو اسکے نامعلوم ساتھی پولیس حراست سے چھڑا کر فرار ہو گئے تھے،ملزم 10سالہ بچی کے ساتھی ذیادتی اورقتل سمیت ڈکیتی اور دیگر جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا ۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران نامعلوم ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ جس دوران ملزم ہلاک ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم اکرام اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔

Related Posts