اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے معیشت کو برباد کیا، پاکستان کو ڈیفالٹ سے مل کر بچائیں گے۔ سب کو مل کر حصہ ڈالنا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق بجٹ پر بحث کیلئے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کے دوران وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ میں نے امریکا سے پی ایچ ڈی کی ڈگری 30 سال قبل حاصل کی۔
حکومت کی معاشی پالیسیاں پاکستان کا دیوالیہ کررہی ہیں، فواد چوہدری