غریب عوام کی کمر ٹوٹ گئی لیکن آئی ایم ایف کا حکم نامہ نہیں آیا، شیخ رشید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

غریب عوام کی کمر ٹوٹ گئی لیکن آئی ایم ایف کا حکم نامہ نہیں آیا، شیخ رشید
غریب عوام کی کمر ٹوٹ گئی لیکن آئی ایم ایف کا حکم نامہ نہیں آیا، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب عوام کی کمر ٹوٹ گئی لیکن آئی ایم ایف کا حکم نامہ نہیں آیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں شیخ رشید نے لکھا کہ زرمبادلہ کے ذخائر 2 ماہ کی امپورٹ سے بھی کم ہیں، غریب عوام مہنگائی سے مرگئی لیکن آئی ایم ایف کا حکم نامہ نہیں آیا۔

سابق وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس نہیں ملے گی، پٹرول پر50 روپے لیوی غریب کو ماردے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

پارلیمنٹ میں ہرزہ سرائی، پاکستان کا احتجاج، کینیڈین ہائی کمشنر دفترِخارجہ طلب

انہوں نے کہا کہ مشرف کو سہولت کی پیشکش نوازشریف کی واپسی کے لیے ہے لیکن رانا ثناء اللہ نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت میں دے رہے ہیں۔

Related Posts