سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ انتقال کر گئیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قوم کو نظر آرہا ہے کہ اصل فتنہ کون ہے، آصف علی زرداری
قوم کو نظر آرہا ہے کہ اصل فتنہ کون ہے، آصف علی زرداری

نواب شاہ: سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں، مرحومہ زرین آرا عرف چمنی بیگم کو تدفین کے لئے نواب شاہ لایا جائیگا۔

ذرائع کے مطابق والدہ کی تدفین میں شرکت کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، محترمہ فریال ٹالپر، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، آصفہ بھٹو،بختاور خصوصی فلائٹس سے نواب شاہ پہنچیں گے۔

مزید پڑھیں:عمران خان کو اپنی اور خاتون اول کی کرپشن کا حساب دینا ہوگا، بلاول

سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ مرحومہ کو آبائی قبرستان بالو جاقبہ میں سپردِ خاک کیاجائیگا، آصف علی زرداری کے والد مرحوم حاکم علی زرداری کی دو شادیاں بلقیس بیگم اور زرین آراسے ہوئی تھیں۔

Related Posts