منال خان کو امریکی سپر ماڈل کائیلی جینر کی اسٹوری کاپی کرنا مہنگا پڑگیا، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

منال خان کو امریکی سپر ماڈل کائیلی جینر کی اسٹوری کاپی کرنا مہنگا پڑگیا، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان
منال خان کو امریکی سپر ماڈل کائیلی جینر کی اسٹوری کاپی کرنا مہنگا پڑگیا، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان

کراچی: شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ منال خان کو امریکی سپر ماڈل کائیلی جینر کی ناشتے کی تصویر کاپی کرنا مہنگا پڑگیا۔

گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر منال خان نے ناشتے کی ایک تصویر پوسٹ کی، جس کے کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا صارفین نے اس بات کی طرف نشاندہی کرنی شروع کردی کہ اداکارہ کی یہ اسٹوری امریکی سپر ماڈل کی کاپی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے منال کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ نے کائیلی جینر کے ناشتے کی تصویر اُن کے انسٹاگرام اسٹوری سے چرائی اور اپنے اکاؤنٹ پر لگا کر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ یہ اُن کا ناشتہ ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’’تو کیا منال خان خود سے کچھ اسٹرابریز بھی نہیں خرید سکتیں؟‘‘۔ کسی نے طنزیہ انداز میں کہا کائیلی جینر آپ سے گزارش ہے کہ منال کی اسٹوریز چوری کرنا بند کریں‘‘۔

یہ بھی پڑھیں:

کورلش عثمان کی مالہن خاتون کس ترک اداکار سے شادی کررہی ہیں؟

Related Posts