سائنسدانوں نے اینٹی بائیوٹکس لیے بغیر مہلک انفیکشن سے نجات کا طریقہ د ریافت کر لیا ہے جس کے تحت بیکٹیریا کو کیتھیٹرز اور سٹینٹس جیسے آلات سے چپکنے سے روکا جاسکے گا۔
تفصیلات کے مطابق کلینک سے مہلک انفیکشن لگنے کا خدشہ ہوتا ہے، پھر بھی ہر سال 17 لاکھ امریکی شہری انفیکشن سے متعلقہ پیچیدگیوں کا شکار اور ان میں سے کم و بیش 1 لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔
ٹک ٹاک کی دھوم، فیس بک کا جلد ایک اور فیچر کی نقل کرنے کا فیصلہ