حجاج کی سہولت کیلئے قربانی کے 50ہزار بکروں کی کھیپ جدہ پہنچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حجاج کی سہولت کیلئے قربانی کے 50ہزار بکروں کی کھیپ جدہ پہنچ گئی
حجاج کی سہولت کیلئے قربانی کے 50ہزار بکروں کی کھیپ جدہ پہنچ گئی

جدہ:سعودی عرب میں حجاج کرام کی سہولت کے پیش نظر قربانی کے 50 ہزار بکرے جدہ بندرگاہ پہنچا دیے گئے۔

سعودی میڈیا کا اس حوالے کہنا ہے کہ قربانی کے لیے مختص بکروں کی کھیپ افریقا سے جدہ پہنچ چکی ہے، قربانی پروجیکٹ کی جانب سے اس سال قربانی کی قیمت 809 ریال(تقریباً 45 ہزار روپے سے زائد) مقرر کی ہے۔

وزارت اسلامی امورکمیٹی کے جاری بیان کے مطابق رواں سال 8، 10، 11، 12 اور13 ذی الحج کو حجاج مسجد الخِیف میں نماز ادا کر سکیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سعودی عرب نے اس سال منیٰ میں عازمین حج کیلئے مسجدالخِیف کھولنے کا بھی فیصلہ کیا تھا،کورونا وائرس اور محدود حج کے باعث مسجدالخِیف دو سال سے نہیں کھولی گئی تھی۔

Related Posts