وزیراعظم کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر وزیر خارجہ کو مبارکباد

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعظم کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر وزیر خارجہ کو مبارکباد
وزیراعظم کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر وزیر خارجہ کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرنے کے لئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا اور وزیر خارجہ کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر وزیراعظم شہباز شریف نے مبارک باد دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ کی پوری ٹیم اس کامیابی پر مبارک باد کی مستحق ہے۔

مزید پڑھیں:فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے، شہباز شریف

اس دورسان بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کے لئے اپنی تمام کاوشیں بروئے کار لاکر ملک کو ہر مشکل سے نکالنے کی جدوجہد کرتا رہوں گا۔

Related Posts