انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

آج کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 33 پیسے مہنگا ہو کر 208 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر پہلی بار 211 روپے کی ریکارڈ سطح پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان کیلئے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا کتنا ضروری ہے؟

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 207 روپے 67 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں یہ 208 روپے 50 پیسے کی سطح پر موجود تھا۔

دوسری جانب فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس برلن میں جاری ہے، جس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ آیا پاکستان گرے لسٹ میں رہتا ہے یا نہیں۔

Related Posts