عوام کیلئے خوشخبری، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت گرگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت 236روپے ہوگئی
ڈالر کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت 236روپے ہوگئی

کراچی: گزشتہ کئی دنوں سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا تھا تاہم انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 46 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 46 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 206 روپے 46 پیسے سے کم ہوگر  206 روپے کا ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

وقار ذکا کی کرپٹو کے حوالے سے پیش گوئی درست ثابت، سرمایہ کار شکر گزار

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 30 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے مہنگا ہو گیا تھا، اس اضافے کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 206 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 207 روپے کی حد بھی عبور کر گیا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارہ کے آغاز میں 100 انڈیکس 93 پوائنٹس کمی سے 41345 ہے۔

Related Posts