کراچی، سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی، سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق
کراچی، سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شاہین میں سیوریج لائن کی صفائی کرتے ہوئے 2 مزدور دم گھٹنے سے جان کی بازی ہار بیٹھے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں مزدوروں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں۔

جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی شناخت کر لی گئی۔ ایک مزدور کا نام عارف جبکہ دوسرے کا نام معراج بتایا گیا ہے۔ واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

قبل ازیں شیخوپورہ کے نواحی علاقے فیروز والا میں واقع فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 3 مزدور جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے تھے۔ فلور مل کا بوائلر پھٹا جس سے آگ بھڑک اٹھی اور آگ نے تیزی سے فلور مل کی پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

 

Related Posts