پی ٹی آئی جھوٹی، ادارے کا فرمان مستند ہے، شرجیل میمن

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹا ہونے پر آئی ایس پی آر کا بیان حرف آخر ہے۔

ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی والے جھوٹا بیانیہ مسترد ہونے پر اداروں پر کیوں برہم ہو رہے ہیں؟

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیہ کو ادارے کیسے درست کہیں؟ سب کو علم ہے سازش والا خط کس نے لکھوایا۔

انہوں نے کہا کہ زبردستی جھوٹ کو سچ نہیں بنایا جاسکتا، پی ٹی آئی اپنے جھوٹے بیانیہ کے لیے اداروں کو نشانہ نہ بنائے۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستانی معیشت تباہ کرنے کا آسکر ایوارڈ عمران خان کو ملنا چاہیے۔

Related Posts