پولیس نے گائے کو گرفتار کرلیا، وجہ کیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پولیس نے گائے کو گرفتار کرلیا، وجہ کیا
پولیس نے گائے کو گرفتار کرلیا، وجہ کیا

سوڈان میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب پولیس نے ایک گائے کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سوڈان میں ایک گائے نے 12 سالہ بچے پر حملہ کرکے اُس کو قتل کردیا، جس کے نتیجے میں پولیس نے گائے اور اُس کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گائے روز کی طرح باہر ٹہل رہی تھی اور تبھی وہاں پر اُس نے بچے پر حمل کرکے اُسے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بچے کو قتل کرنے والی گائے کیخلاف مقدمہ چلایا جائے گا جبکہ بچے کا پوسٹ مارٹم بھی کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

نوکری سے پریشان نوجوان نے گدھوں کا کاروبار شروع کردیا

قبل ازیں ایک مینڈھے کو بھی 45 سالہ خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق کوئی بھی پالتو جانور اگر کسی کی ہلاکت کا سبب بنتا ہے تو سزا پوری ہونے کے بعد متاثرہ کے خاندان کو معاوضہ بھی دیا جاتا ہے۔

Related Posts