ملک میں گرمی کی لہر، سیاحوں نے آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں کا رخ کر لیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں گرمی کی لہر، سیاحوں نے آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں کا رخ کر لیا
ملک میں گرمی کی لہر، سیاحوں نے آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں کا رخ کر لیا

لاہور: ملک بھر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث سیاحوں نے آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں کا رخ کرلیا ہے۔

عوام کی بڑی تعداد نے تفریحی مقامات میں ڈیرے ڈال لئے ہیں۔ شہری فیملیز اور دوستوں کے ہمراہ دارالحکومت مظفرآباد کے قریبی تفریحی مقامات پر حسین موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

حسین موسم اور دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لئے شہری خوبصورت وادیوں میں رقص بھی کرتے ہیں۔سیاح پیر چناسی، سراں اور اس کے قرب وجوار میں کھلے میدانوں اور جنگل میں بیٹھ کر کھانے بھی پکاتے رہے۔

مزید پڑھیں:نظارت خانے میں آگ لگنے سے 500 سے زائد موٹر سائیکل، 6بسیں اور گاڑیاں جل گئیں

محکمہ سیاحت کے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران آزاد کشمیر میں پانچ لاکھ سے زائد سیاحوں نے مختلف تفریحی مقامات کی سیر کی۔

Related Posts