پریانکا چوپڑا کے پراجیکٹ کی شوٹنگ، اداکارہ کی سیلفی وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پریانکا چوپڑا کے پراجیکٹ کی شوٹنگ، اداکارہ کی سیلفی وائرل
پریانکا چوپڑا کے پراجیکٹ کی شوٹنگ، اداکارہ کی سیلفی وائرل

لاس اینجلس: بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے نئے پراجیکٹ سائٹاڈل شو کی شوٹنگ جاری ہے۔ اسی دوران اداکارہ کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے الجھے ہوئے بالوں اور سفید ٹاپ کے ساتھ کیمرہ کو پوز دئیے۔ فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں کی جانب سے تبصروں اور تعریفوں کے پل باندھنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

میرے کامیاب شو کی وجہ عامر لیاقت حسین تھے۔فہد مصطفیٰ

سوشل میڈیا پر متحرک پریانکا چوپڑا کے گورے شوہر نک جونس نے تبصرہ کرتے ہوئے بالی ووڈ فنکارہ کی تعریف کی جبکہ دیگر نے پریانکا چوپڑا کے حسن پر دلچسپ اور شگفتہ ریمارکس بھی دئیے۔ بعض مداحوں نے اداکارہ کو انتہائی خوبصورت بھی قرار دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

واضح رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے روسو برادرز کے شو کو ایک بارپھر جوائن کر لیا ہے۔ نک جونس اور بالی ووڈ فنکارہ کے ہاں بچی کی پیدائش رواں برس جنوری کے دوران ہوئی تھی جس پر فنکار جوڑے نے مسرت کا اظہار کیا۔ مداحوں نے مبارکبادوں کے ڈھیر لگادئیے۔

واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا کو بالی ووڈ کی صفِ اول کی فلمی اداکارہ سمجھا جاتا ہے جو آج کل کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ کے ہمراہ بھارتی فلم جی لے ذرا میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں جس کیلئے ہدایتکاری کے فرائض فرحان اختر نے انجام دئیے۔

Related Posts