ملک بھر میں سونے کی قیمت میں واضح کمی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی دیکھنے کو ملی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 729 روپے کم ہوکر 1لاکھ 22 ہزار 85 روپے ہے۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 15.25 پوائنٹس کی مندی

دوسری جانب واضح رہے کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 1 ڈالر کم ہوکر 1848 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Posts