افغان ایئر لائن نے ایک لاکھ ڈالر بچا لیے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر اعظم نے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دے دی
وزیر اعظم نے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دے دی

کابل: افغان فضائی کمپنی آریانا ایئر لائن نے کفایت شعاری مہم کے تحت ایک لاکھ امریکی ڈالر بچالیے۔

افغان فضائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق اس کی ائیربس A310-300 کا C20-Check پروسس پہلی بار افغانستان میں ہی کمپنی کی اپنی تکنیکی ٹیم اور عملے کے ہاتھوں عالمی فضائی معیارات کے مطابق دولاکھ امریکی ڈالر کی لاگت سے 28 دن میں کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچا۔

کمپنی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل چیک کا یہ عمل بیرون ملک 103 ملین افغانی مساوی3 لاکھ امریکی ڈالر کی لاگت سے کروایا جاتا تھا۔ آریانا ایئر لائن کے اس عمل کو سراہا جا رہا ہے اور اسے اپنے انجینئرز پر اطمینان اور بھروسے کا اظہار سمجھا جا رہا ہے۔

Related Posts