تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں سلنڈر دھماکہ،متعدد افراد زخمی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں سلنڈر دھماکہ،متعدد افراد زخمی
تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں سلنڈر دھماکہ،متعدد افراد زخمی

اسلام آباد:تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلینڈر دھماکہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں موجود ایک ریسٹورنٹ میں ہوا، سلینڈر دھماکے میں چھے سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:کراچی میں جیل چورنگی کے قریب سُپر اسٹور کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Posts