ٹام کروز کی فلم ’ٹاپ گن ماویرک‘ کو کہاں پر دیکھا جاسکتا ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹام کروز کی فلم ’ٹاپ گن ماویرک‘ کو کہاں پر دیکھا جاسکتا ہے؟
ٹام کروز کی فلم ’ٹاپ گن ماویرک‘ کو کہاں پر دیکھا جاسکتا ہے؟

ہالی ووڈ کے مشہور ومعروف اداکار ٹام کروز کی فلم ’ٹاپ گن ماویرک‘ کا سوشل میڈیا پر نیا ٹریلر شیئر کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلم کے اس سیکوئل میں ٹام کروز کی بطور نڈر فائٹر پائلٹ اپنے کیرئیر کے آغاز کے 30 سال سے زائد عرصے کے بعد واپسی دِکھائی گئی ہے۔

ٹام کروز نے فلم کے نئے ٹریلر کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ’یہ ٹاپ گن ماویرک کا نیا ٹریلر ہے، تھیٹر میں ملتے ہیں‘۔

یہ پہلے کب ریلیز ہوئی تھی؟

واضح رہے کہ فلم’ٹاپ گن ماویرک‘ 1986 میں ریلیز ہونے والی فلم’ٹاپ گن‘ کا سیکوئل ہے۔ 1986 میں ریلیز ہونے والی فلم’ٹاپ گن‘ کے باکس آفس پر ہٹ ہونے کے کئی دہائیوں بعد اس کا سیکوئل پیش کیا جارہا ہے۔

اس سیکوئل میں اداکار مائلز ٹیلر کو انتھونی ایڈورڈز کے پائلٹ گوز کے بیٹے کے کردار میں دکھایا گیا ہے، جوکہ اصل فلم میں تربیتی مشق کے دوران مارا گیا تھا۔

کاسٹ

فلم میں ٹام کروز اور ویل کلمر، جینیفر کونلی، جون ہیم، ایڈ ہیرس، مائلز ٹیلر اور جے ایلس شامل ہیں۔

اس فلم کو کہاں کہاں پر دیکھا جاسکتا ہے؟

یہ فل پیراماؤنٹ+ اور نیٹ فلکس پر پیش کی جائے گی جبکہ اسے پیسے دیکر یوٹیوب، ایمیزون پرائم اور ایپل ٹی وی پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

کیا یہ فلم نیٹ فلکس پر پیش کی جائے گی؟

فلم نیٹ فلکس پر بھی پیش کی جارہی ہے، تاہم پاکستانی صارفین اسے آن لائن اسٹریمنگ چینل پر نہیں دیکھ سکتے۔

کیا آپ س فلم کو آن لائن دیکھ سکتے ہیں؟

کوئی بھی باآسانی اس فلم کو 123 موویز کے ذریعے گھر پر دیکھ سکتا ہے۔

Related Posts