کراچی: آج شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا اور پارہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے الرٹ بھی جاری کر دیا ہے جس میں عوام کو گرد آلود ہواؤں سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:عید الفطر کے 3 روز حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا فیصلہ