سعودیہ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو منائی جائیگی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودیہ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو منائی جائیگی
سعودیہ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو منائی جائیگی

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو منائی جائے گی۔

حریمین شریفین کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے مطابق شوال 1443 کا چاند نظر نہیں آیا، کل رمضان المبارک کا 30 واں روزہ ہو گا، اور عید الفطر 2 مئی 2022ء کو منائی جائے گی۔

آسٹریلوی فتویٰ کونسل کے مطابق یکم مئی 2022ء کو رمضان المبارک کا آخری روزہ ہو گا اور عید الفطر دو مئی 2022ء بروز پیر کو منائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب مکمل ہونے کے بعد یو اے ای روانہ

سنگا پور اورلیبیا میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید الفطر پیر کو منائی جائے گی،لیبیائی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یکم مئی کو آخری روزہ ہو گا اور دو مئی کو عید الفطر منائی جائے گی۔

Related Posts