دُعا زہرہ کے نکاح پر شوبز ستاروں کا کیا ردعمل ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دُعا زہرہ کے نکاح پر شوبز ستاروں کا کیا ردعمل ہے؟
دُعا زہرہ کے نکاح پر شوبز ستاروں کا کیا ردعمل ہے؟

کراچی کے علاقے ملیر الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی مبینہ 14 سالہ لڑکی دُعا زہرہ کی واپسی نے پورے ملک کو حیرت میں مبتلا کردیا کیونکہ ایسا انکشاف ہوا کہ اُس نے لاہور جاکر شادی کرلی ہے۔

گزشتہ دنوں جب دُعا زہرہ کی گمشدگی کی اطلاع میڈیا پر سامنے آئی تھی تو پاکستان کے شوبز ستاروں نے بھی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے سے اعلیٰ حکام سے لڑکی کی بازیابی کیلئے اپیل کی تھی تاہم اب اُس کی واپسی اور نکاح پر شوبز ستاروں کی جانب سے کافی ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

شوبز کے بہت سے فنکاروں نے دُعا زہرہ کی واپسی پر رائے دی، آیئے ان پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Pakistani Celebrities React To Dua Zehra's Recovery

Pakistani Celebrities React To Dua Zehra's Recovery

Pakistani Celebrities React To Dua Zehra's Recovery

Pakistani Celebrities React To Dua Zehra's Recovery

یہ بھی پڑھیں: سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان علیحدگی، احد کی والدہ نے ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی

Pakistani Celebrities React To Dua Zehra's Recovery

Pakistani Celebrities React To Dua Zehra's Recovery

Related Posts