سدرہ اقبال کی شادی سے متعلق کیا رائے ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سدرہ اقبال کی شادی کے متعلق کیا رائے ہے؟
سدرہ اقبال کی شادی کے متعلق کیا رائے ہے؟

پاکستان کی مقبول صحافی سدرہ اقبال نے شادی کے بارے میں کھل کر بات کردی۔

حال ہی میں میزبان ایک ٹی وی شو میں نظر آئیں اور انسٹاگرام فالوورز کے شادی سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کبھی بھی شادی جلد بازی میں نہیں کرنی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ شادی کیلئے پسند بھی بہت زیادہ ضروری ہے، ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ آپ کے سامنے دو آپشن رکھ دیے جائیں اور کہا جائے کہ ان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈرامہ سیریل ‘ہم تم’ کے بارے میں نادیہ افگن کی کیا رائے ہے؟

سدرہ اقبال کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں کسی کو بھی اتنی آزادی دینی چاہیے کہ وہ دونوں آپشنز کو منع کرسکے بعدازاں شادی اُس سے کرنی چاہیے جس کیلئے اپ کا دل راضی ہو۔

سدرہ اقبال

سدرہ اقبال ایک مشہور ٹی وی شخصیت، PR پریکٹیشنر، برانڈ ایکٹیوسٹ، اور یوتھ ڈویلپمنٹ ایڈووکیٹ ہیں۔ وہ کراچی کے بیکن ہاؤس گلشن کیمپس سے گریجویٹ ہیں۔

Related Posts