اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کے وسائل کا ناجائز استعمال کیا۔ ملک کے سامنے 3 بڑے چیلنجز مہنگائی، بے روزگاری اور معیشت ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کریں گے۔ سابق حکومت نے ملکی وسائل ناجائز طور پر استعمال کیے۔ مجھے کسی کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔سب کچھ ریکارڈ پر ہے۔
لیٹر گیٹ، دھمکی آمیز مراسلے کی نقل سپریم کورٹ کو موصول