اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی جانب سے مبارکباد کے پیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا تہنیتی پیغام پر شکر گزار ہوں۔ پاکستان بھارت کے ساتھ پر امن اور تعاون پر مبنی دو طرفہ تعلقات کا خواہاں ہے۔
وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع
ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ متنازعہ معاملات بشمول مسئلۂ جموں و کشمیر کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں سے دنیا خوب واقف ہے۔ اس
.. focus on socio-economic development of our people.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 12, 2022