امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کی بھارت پر تنقید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کی بھارت پر تنقید
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کی بھارت پر تنقید

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ تشویشناک ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ میں بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ بھارت میں حالیہ دنوں میں ہونے والے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مبارکباد

مزید برآں امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا کہ انسانی حقوق کی پامالی میں سرکاری افسر، پولیس اہلکار اور جیل حکام ملوث ہیں۔ انسانی حقوق کی اہمیت اور بلاتفریق فراہمی سے متعلق مؤقف سے آگاہ کرتے رہتے ہیں۔

خیال رہے کہ اس موقع پر موجود بھارتی وزیر دفاع اور بھارتی وزیر خارجہ نے انسانی حقوق کے معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Related Posts