کراچی: پاکستان تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر رکنِ قومی اسمبلی منتخب ہونے والے عامر لیاقت حسین اور اہلیہ دانیہ شاہ کے مابین علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ حکومت کا ساتھ چھوڑنے والے عامر لیاقت کو دانیہ شاہ نے بھی چھوڑدیا۔
معروف سیاستدان اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین نے سیدہ دانیہ شاہ سے حال ہی میں تیسری شادی کی اور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر بھی کی۔ عامر لیاقت کے پیغام پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مبارکباد دی۔
سائبر کرائم یونٹ کو ثنا جاوید کی کردارکشی سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملا