حدیقہ کیانی کا دوسری شادی کے حوالے سے کیا کہنا ہے، جانئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حدیقہ کیانی کا دوسری شادی کے حوالے سے کیا کہنا ہے، جانئے
حدیقہ کیانی کا دوسری شادی کے حوالے سے کیا کہنا ہے، جانئے

پاکستان کی معروف گلوکارہ و انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حدیقہ کیانی نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنی رائے دے دی۔

حال ہی میں اداکارہ کی شادی کہ حوالے سے ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر دوسری شادی کے حوالے سے ویڈیو ڈالی گئی جس کی تھمب نیل میں یہ لکھا گیا کہ حدیقہ کیانی نے رمضان میں دوسری شادی کرلی۔

اسکرین گریب

تصویر میں ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا تھا کہ حدیقہ کیانی کی اچانک شادی سے بیٹا اور پہلا شوہر حیران ہیں، ویڈیو کے تھمب نیل میں طلاق کی وجہ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھنے کا بھی کہا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

مزید برآں یوٹیوب کے اس تھمب نیل کو شیئر کرتے ہوئے حدیقہ کیانی نے اس خبر کی تردید کی، اور بس مختصراً اتنا لکھا کہ ’میں نے نہیں کی دوسری شادی۔‘

Related Posts