موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر شوبز ستاروں نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے اپنے ردعمل دینا شروع کر دیے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے پارلیمنٹ تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کے اقدام کو غیر آئینی قراردیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی اور کابینہ کو 3 اپریل کی حیثیت سے بحال کردیا اور عدم اعتماد کی ووٹنگ کے لیے 9 اپریل کو اجلاس بلانے کا بھی حکم جاری کیا۔
مزید برآں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سوبز ستاروں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا، آیئے اُن پر ایک نظر ڈالتے ہیں:
یہ بھی پڑھیں: ڈرامہ سیریل ‘ہم تم’ کی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟