کیا صدف کنول اور شہروز سبزواری والدین بننے والے ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا صدف کنول اور شہروز سبزواری والدین بننے والے ہیں؟
کیا صدف کنول اور شہروز سبزواری والدین بننے والے ہیں؟

پاکستانی ماڈل صدف کنول جو کہ مشہور اداکار شہروز سبزواری کی دوسری بیوی ہیں ہے کہ حوالے سے ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ وہ بہت جلد والدین بننے والے ہیں۔

حال ہی میں شہروز سبزواری اور صدف کنول نے ایک گیم شو میں شرکت کی جس میں ماڈل کی حرکات اور انداز کو دیکھ کر صاف لگ رہا تھا کہ وہ کچھ چھپانے کی کوشش کررہی ہیں بعدازاں گیم شو کے دوران اُن کے شوہر شہروز سبزواری بھی انہیں لے کر کافی فکرمند نظر آئے۔

خیال رہے کہ والدین بننے کے حوالے سے جوڑے کی جانب سے نہ تو کسی قسم کی تردید کی گئی ہے اور نہ ہی تصدیق تاہم سوشل میڈیا صارفین ایسی قیاس آرائیاں کررہے ہیں کہ اُن کے گھر بہت جلد ننا مہمان آنے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عائزہ خان اور دانش تیمور کے مداحوں کیلئے خوشخبری، بڑی خبر سامنے آگئی

واضح رہے کہ صدف کنول نے مئی 2020 میں شہروز سبزواری سے شادی کی تھی اور دونوں کے درمیان شادی سے قبل ہی تعلقات استوار ہو چکے تھے، شہروز سبزواری کی صدف کنول سے یہ دوسری شادی ہے، اُن کی سابقہ بیوی سائرہ یوسف سے ایک بیٹی بھی ہے۔

Related Posts