اسلام آباد: پاکستان میں سیاسی بحران کے پیشِ نظر ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈالر کی قیمت میں 4روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے امریکی ڈالر کی نئی قیمت 192روپے تک جا پہنچی ہے۔
آج انٹر بینک میں ڈالر کو پر لگ گئے، کاروباری اوقات کےدوران ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 75پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک مارکیٹ میں پہلی بار ڈالر 189 روپے کا ہوگیا۔
پی ایس ڈی پی کا 6 منصوبوں کیلئے 6 ارب روپے کا مطالبہ