مولانا طارق جمیل کی آنکھ کا آپریشن، چاہنے والے فکرمند

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مولانا طارق جمیل کی آنکھ کا آپریشن، چاہنے والے فکرمند
مولانا طارق جمیل کی آنکھ کا آپریشن، چاہنے والے فکرمند

پاکستان کے مشہور و معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہے جس پر اُن کے چاہنے والے کافی فکرمند ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اُن کی سیاہ گلاسسز کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی گئی بعدازاں تصویر کے ساتھ یہ وضاحت بھی پیش کی گئی کہ مولونا صاحب کی دائیں آنکھ میں موتیا اُتر آیا تھا جس کی وجہ سے آپریشن کروانا پڑا اور اسی لئے انہوں نے سیاہ گلاسسز لگائے ہوئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Tariq Jamil (@tariqjamilofficial)

مولانا طارق جمیل کی گلاسسز کے ساتھ تصویر میں مزید وضاحت دی گئی کہ چونکہ رمضان المبارک میں جاری پروگرام سیریز ‘پیغامِ قرآن’ نے انہیں آرام کرنے کا موقع نہیں دیا، اس لئے وہ دنیا بھر کے طلبہ اور عوام کے لئے دین اسلام کا لیکچر دینے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:احد رضا میر پہلا انٹرویو کس کا کرینگے؟ سارہ خان کا اہم انکشاف

مزید برآں مولانا طارق جمیل کی اس وضاحتی پوسٹ پر اُن کے چاہنے والے کافی فکرمند ہیں اور زیادہ تر کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

 

Related Posts