بشریٰ بی بی کی خاص دوست فرح خان کیخلاف سوشل میڈیا صارفین بھی متحرک، نئے نئے انکشافات

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Don't believe baseless rumours: Farah Khan

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی خاص دوست فرح خان کے حوالے سے نت نئے انکشافات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

فرح خان کہلانے والی بشریٰ بی بی کی قریبی دوست کا اصل نام فرحت شہزادی ہے۔ ان کے خاوند احسن جمیل 31مارچ کو امریکہ گئے تھے، جو اب دبئی میں موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:حکومت تحلیل ہوتے ہی بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان ملک چھوڑ گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے حال ہی میں متعدد بار فرح خان پر کرپشن میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔

آیئے دیکھتے ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین فرح خان کے حوالے سے کیا کہتے ہیں۔

 

Related Posts