اریبہ حبیب کی وائرل ویڈیو پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اریبہ حبیب کی وائرل ویڈیو پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید
اریبہ حبیب کی وائرل ویڈیو پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف ادکارہ و ماڈل اریبہ حبیب کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

حال ہی میں ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اداکارہ اریبہ حبیب کی ڈرامے کے سیٹ کے دوران نماز پڑھنے کی ویڈیو پوسٹ کی گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ایک صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نماز پڑھنے کی ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت تھی بعدازاں دوسرے صارف کا کہنا تھا کہ عورت کی نماز پردے میں ہوتی ہے اس کی ویڈیو نہیں بنانی چاہئے تھی۔

مزید برآں وائرل ویڈیو پر زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ نماز پڑھنے کی ویڈیو ڈالنا شہرت حاصل کرنے کا سستا طریقہ ہے۔

آیئے مذکورہ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

 

یہ بھی پڑھیں:سجل علی، احد رضا میر سےعلیحدگی کے بعد وقت کیسے گزاررہی ہیں، تصاویر وائرل

Related Posts