سیاست میں مذہب کو لانے کی کیا ضرورت ہے؟ نور بخاری ناراض

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سیاست میں مذہب کو لانے کی کیا ضرورت ہے؟ نور بخاری ناراض
سیاست میں مذہب کو لانے کی کیا ضرورت ہے؟ نور بخاری ناراض

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ نوربخاری نے ملک میں جاری سیاسی بحران کو دیکھتے ہوئے سیاستدانوں سے اہم درخواست کردی۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ سیاست میں مذہب کو لانے کی کیا ضرورت ہے؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @lollywoodsparkofficial_

نور بخاری کا کہنا تھا کہ ’سب اتنی بڑی ہستیوں کا نام ایسے لے رہے ہیں، اللہ کے لیے مذہب اور سیاست کو دور دور رکھیں’۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی اداکار علی گونی، عاطف اسلم کی ‘تاجدار حرم’ کے مداح

یا د رہے کہ اس سے قبل نور بخاری نے اپنے شوہر اور جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر جاری کی تھی جس میں انہیں مسجدِ نبوی میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے سابقہ اداکارہ کے کیپشن سے یہ قیاس کیا جانے لگا تھا کہ عون چوہدری سیاسی گرما گرمی کے دوران مدینہ میں ہیں۔

Related Posts