شائستہ لودھی ’گیم شو‘ کے اسٹیج پر گرپڑیں، ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شائستہ لودھی ’گیم شو‘ کے اسٹیج پر گرپڑیں، ویڈیو وائرل
شائستہ لودھی ’گیم شو‘ کے اسٹیج پر گرپڑیں، ویڈیو وائرل

پاکستان کے متعدد ٹی وی پروگرامز کی میزبانی کرنے والی شائستہ لودھی گیم شو کے اسٹیج پر پیر پھسلنے کے باعث گر پڑیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نجی ٹیلی ویژن کے گیم شو کے دوران اسٹیج پر شائستہ لودھی کا پاؤں پھسلا اور وہ گرگئیں۔

شائستہ لودھی کے ساتھ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا کہ جب اداکارہ گفٹ باکس کو خوشی سے ہوا میں لہرا رہی تھیں۔

خوش قسمتی سے انہیں کوئی چوٹ تو نہیں آئی تاہم حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر چند صافین نے شائستہ لودھی کا مذاق اڑایا جبکہ کئی مداحوں نے اداکارہ کو دعائیں دیں کہ اللہ آپ کو ہمیشہ ہر مصیبت وپریشانی سے دور رکھے۔

یہ بھی پڑھیں:جاوید شیخ کے غیرازدواجی تعلقات پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

واضح رہے کہ شائستہ لودھی گزشتہ چند سالوں سے ٹی وی پر مارننگ شو نہیں کر رہیں لیکن ان کی پوری توجہ اداکاری پر ہے۔

Related Posts