اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے 15 لاکھ 25 ہزار 775 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کا شکار 30 ہزار 361 شہری جاں بحق ہو گئے۔
قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 155 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 1 روز میں وائرس کے باعث کسی شخص کے انتقال کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
پاک آسٹریلیا وائٹ بال سیریز، مہمان کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 22ہزار994 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسز کا تناسب 0.66 فیصد رہا۔ اب تک کیے گئے ٹیسٹس کی تعداد 2کروڑ 76لاکھ 7ہزار 487ہو گئی جبکہ کورونا کے 321مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔
COVID-19 Statistics 5 Apr 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 22,994
Positive Cases: 155
Positivity %: 0.66%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 321— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) April 5, 2022