ریحام خان نے نواز شریف کو عقلمند اور مضبوط سیاسی رہنماء قرار دے دیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ریحام خان نے نواز شریف کو عقلمند اور مضبوط سیاسی رہنماء قرار دے دیا
ریحام خان نے نواز شریف کو عقلمند اور مضبوط سیاسی رہنماء قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی حمایت میں سامنے آگئیں، انہوں نے نواز شریف کومضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما قرار دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بیان جاری کیا اور نواز شریف کی تعریف کی۔

اپنی ٹوئٹ میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نہ صرف سب سے مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما ہیں بلکہ ایک عظیم بھائی اور بزرگ بھی ہیں۔

مزید پڑھیں: جنرل باجوہ کو ہٹانے کیلئے سارا کھیل کھیلا گیا، عامر لیاقت کے عمران خان پر الزامات، پی ٹی آئی کارکنوں کو گالیاں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحان خان نے لکھا کہ جس طرح انہوں نے پارٹی کے بہترین مستقبل کے لیے کام کیا وہ متاثر کن ہے۔

Related Posts