تحریک عدم اعتماد، عمران خان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے،اسلام آباد میں متعدد گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Imran Khan's supporters took to the streets

اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک اعتماد پر ووٹنگ سے قبل سیکڑوں لوگ عمران خان کی حمایت میں سڑکوں پر آگئے، اسلام آباد میں خواتین سمیت درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

خواتین سمیت پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد کے ڈی چوک کے قریب جناح ایونیو پہنچ گئے،کارکنان کی جانب سے نعرہ بازی کی جارہی ہے، ‏تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کو پولیس نے پارلیمنٹ ہاوس گیٹ سے گرفتار کرلیا ۔ ‎

Related Posts