رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کیا ہونگے؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 13.75 فیصدکردی گئی
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 13.75 فیصدکردی گئی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک میں بینکوں کے عوامی لین دین کے اوقاتِ کار جاری کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پیر تا جمعرات  بینکوں کے اوقات کار صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے تاہم  عوامی لین دین کے اوقات کار صبح 10 سے دوپہر 1:30 بجے تک ہوں گے ۔

جمعہ والے دن بینک کے اور عوامی لین دین کے اوقات کار صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: منحرف ارکان اسمبلی کو دیا گیا وقت ختم، عمران خان نے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

خیال رہے رمضان کے مقدس مہینے میں ملازمین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اداروں میں روزانہ اوقات کار میں دو گھنٹے کمی کردی جاتی ہے۔

مزید برآں محکمہ موسمیات نے پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کل نظر آنے کے امکانات ظاہر کئے ہیں، کل چاند نظر آنے کی صورت میں پہلا روزہ اتوار 3 اپریل کو ہوگا۔

Related Posts